بھارت کو متنازعہ علاقے کی حیثیت سے متعلق یکطرفہ فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں، دفتر خارجہ
چند سائنسی حقائق جن سے آپ ناواقف ہیںالخدمت بنوقابل پروگرام کے تحت لاہورمیں پہلےانٹری ٹیسٹ کا انعقاد، ہزاروں طلبا کی شرکتامید ہے انتخابات میں بیلٹ پیپر پر 'بلا' ہمارا انتخابی نشان ہوگا، بیرسٹر گوہرپاکستان تباہ کرنیوالوں کو دوبارہ سیاست میں نہیں آنا چاہیے مگر نااہلی پانچ سال کی ہے، چیف جسٹسمودی سرکار کی غنڈہ گردی؛ حریت رہنما جیل میں اور سابق وزرائے اعلیٰ گھروں پر نظربندایشیائی ترقیاتی بینک نے خواتین کو کاروبار کیلئے 15.
بھارت کو کشمیری عوام اور پاکستان کی مرضی کے خلاف اس متنازعہ علاقے کی حیثیت سے متعلق یکطرفہ فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ پاکستان جموں و کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتا جبکہ کوئی بھی عمل، جو بھارتی آئین کے تابع ہے، کوئی قانونی اہمیت نہیں رکھتا۔ پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کے لیے اپنی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔