کلاسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 74 گیندوں پر 97 رنز بنائے تھے اور وہ جنوبی افریقی ٹیم کیلئے جیت کی واحد امید تھے
آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرنے والے جنوبی افریقی بیٹر ہینرک کلاسن پر جرمانہ عائد کر دیا۔
جنوبی افریقا کی دعوت پر پاکستان ٹیم 49.5 اوورز میں 329 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 73،کپتان محمد رضوان 80 اور کامران غلام 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔ہینرک کلاسن 74 گیندوں پر 97 رنز بناکر آؤٹ ہونے والے جنوبی افریقی اننگز کے آخری بیٹر تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 330 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں بلاوائیو کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »
سلمان آغا نے مین آف دی میچ ایوارڈ صائم ایوب کو دیدیاپہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔
Baca lebih lajut »
جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ میں رضوان اور کلاسن کے درمیان تلخیپاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں 0-2 کی برتری حاصل کی۔ 26ویں اوور میں محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان زبانی تکرار ہوئی۔
Baca lebih lajut »
جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
Baca lebih lajut »