برمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں: برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو
برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے نے کہا ہے کہ کرکٹ کے ذریعے انگلینڈ اور پاکستانی عوام کے درمیان کنکشن بنتاہے، پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ برمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں، انگلینڈ کی ٹیم جب بھی آتی ہے تو پاکستانی میڈیا اور اخبار وں میں فرنٹ پیج پر ہیڈلائن لگتی ہے۔ساجد خان نے چھ، نعمان علی نے تین اور زاہد محمود نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے ساتھ ساتھ تعلیم اور موسمیاتی تبدیلی جیسے معاملات میں بھی پاکستان انگلینڈ ساتھ کام کر رہےہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بندراولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، مری روڈ تین دن سے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہے
Baca lebih lajut »
ورلڈ بینک سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریفہم ملک کی ترقی کے پارٹنر ہیں، پاکستان کے ساتھ شراکت داری کیلئے ٹیکنالوجی، علم اور مالی تعاون پر فوکس کر رہے ہیں: اجے بنگا
Baca lebih lajut »
مزید فلسطینی طلبہ کو سرکاری خرچ پر تعلیم دیں گے، وزیر اعظمفلسطینیوں کی امیدیں پوری دنیا کیلئے متاثر کن ہیں، ہر خاندان سے لوگ شہید ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »
دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسینہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »
ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستانگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
Baca lebih lajut »
اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
Baca lebih lajut »