پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جا رہا ہے

پشاور: ۔

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صحت کارڈ سے متعلق اجلاس میں مریضوں کے علاج اور صحت کارڈ کے غلط استعمال کی روک تھام کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ شفافیت کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ بریفنگ کے مطابق صحت کارڈ کے تحت 12 مارچ سے 8 اپریل تک 52542 مریضوں کاعلاج کیا گیا، اور ان مریضوں کے علاج پر کل 1314 ملین روپے لاگت آئی۔

بتایا گیا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے صحت کارڈ سے متعلق ایک موبائل ایپلیکیشن بھی تیار کر لی گئی ہے، جب کہ صحت کارڈ سے متعلق عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری منعقد کی جاتی ہے، اور شہریوں کے فیڈ بیک کے لیے رینڈم کالز کا سلسلہ شروع ہے، نادرا کے ذریعے ہونے والی فیڈ بیک کالز کے مطابق شہریوں کے اطمینان کی شرح 98.5 فی صد ہے۔

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے صحت کارڈ پلس پروگرام کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا صحت کارڈ پروگرام کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دیے جائیں گے، اسے مزید بہتر اور عوامی توقعات کے مطابق بنایا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالپاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
Baca lebih lajut »

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
Baca lebih lajut »

ایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
Baca lebih lajut »

وادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئیوادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئیگرفتار ملزمان بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے ہیں اور منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا زیادہ حصہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:01:12