پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث؛ امریکی ردعمل آگیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث؛ امریکی ردعمل آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں پاکستان نے اپنے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹوں کو بے نقاب کیا تھا

پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث؛ امریکی ردعمل آگیاغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے سے روکنے کے اقدامات کیے جائینگے، شرجیل میمناہم مقامات نواز شریف و دیگر سیاستدانوں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنجپاکستان نے اپنے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کرتے ہوئے 2 بھارتی ایجنٹوں کو بے نقاب کیا تھا جس پر آج امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔

ایک صحافی نے پوچھا کہ انتونی بلنکن اور اسحاق ڈار کے درمیان گفتگو میں پاک بھارت کشیدگی پر بھی کوئی بات ہوئی؟ کیوں کہ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کے درجنوں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارتی حکومت ملوث ہے۔ امریکا اس صورتحال کو کیسے دیکھتا ہے؟ میتھیو ملر نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے جمعے کے روز ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری کا اعادہ کیا جا سکے جو پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو وسعت دیتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
Baca lebih lajut »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
Baca lebih lajut »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
Baca lebih lajut »

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارچین کی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارچین کی سب سےبڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی، بی وائی ڈی اپنی ای وی پیداوار کوپاکستان میں مقامی طور پر تیار کرے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:24:34