پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے قبل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا،
لیڈز میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری تھا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی 20 ہفتہ 25 مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میں نے ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کی سیریز ورلڈکپ سے پہلے تیاری کے لیے سنہری موقع ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبرٹی ٹوئنٹی بولرز میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا نمبر ہے، پاکستان کے شاہین آفریدی تین درجے ترقی کے بعد 14 ویں نمبر پر ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکاردونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »