چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
ہم نے4 میں سے2 ورلڈ کپ جیتے جب کہ ہر بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، عامر اشفاق۔ فوٹو: پی پی آئی/فائلپاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، نثار علی ٹیم کے کپتان اور بدر منیر نائب کپتان مقرر کیے گئے۔
بی ٹو کیٹیگری میں بابر علی، نعمت اللہ اور ہارون خان جبکہ بی تھری کیٹیگری میں محمد صفدر، کامران اختر، اکمل حیات ناصر، طلحہ اقبال اور مطیع اللہ شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکیوزارت کھیل سے این او سی ملنے کے باوجود بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ سے تاحال کلیئرنس ملنے کا انتظار ہے
Baca lebih lajut »
انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلانسعد بیگ کی قیادت میں ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی
Baca lebih lajut »
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانمچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کو عدم دستیابی کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا
Baca lebih lajut »
ایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت، چین اور روسی وفود پاکستان پہنچ گئےبھارت کا 4 رکنی سرکاری وفد بھی پاکستان پہنچ گیا، ذرائع
Baca lebih lajut »
دورہ آسٹریلیا؛ 2 فاسٹ نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع ملے گا؟دونوں نوجوان فاسٹ بولرز شاہین، نسیم اور حارث کے ہمراہ اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں
Baca lebih lajut »