پاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی

Indonesia Berita Berita

پاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ٹرانسفارمرز پر بریکرز لگانے کیلئے 73 ارب روپے کا متنازع پلان منظور

پاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلیپاورڈویژن اورپاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کے حکام نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔

اس پلان کو ”ایسٹ پرفارمنس مانیٹرنگ سسٹم“ کا نام دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دس ڈسکوز کے ایک لاکھ 35 ہزار 413 ٹرانسفارمرز پر بریکرز لگائے جائیں گے جو جی سی ایم ٹیکنالوجی کے تحت کام کرینگے، اس کے آپریشن کو کنٹرول کرنے کیلئے پورا نیٹ ورک بنایا جائیگا، چوری یااوور لوڈ ہونے کی صورت میں ٹرانسفارمر سے بجلی سپلائی منقطع کردی جائیگی۔

آئیسکو 2 ارب 40 کروڑ، حیسکو 3 ارب تیس کروڑ، سیپکو دو ارب 30 کروڑ، پیسکو 10 ارب 30 کروڑ، ٹیسکو 2 ارب چالیس کروڑ اور کیسکو پلان کے تحت 3 ارب 70 کروڑکی لاگت سے ٹرانسفارمز پر بریکر لگائے گا۔ پاور ڈویڑن نے پلان کا پی سی ون پلاننگ کمیشن کی ویب سائٹ پر لوڈ کرنے کیلئے 9 اگست کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہاحساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہبجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے اور اسی لیے وزیراعظم نے ریلیف دیا: علی پرویز ملک
Baca lebih lajut »

بجلی کے بلوں میں ٹیکس عوام پر ایٹم بم بن کر گرے، راجہ انجم رشیدبیول(نامہ نگار) حکو مت بجلی کے بلوں میں عو ام کو ریلیف فراہم کر ے تاریخ ساز مہنگائی کی وجہ سے عوام ناجائز ٹیکسز والے بلز ادا کرنے سے قاصر ہیں حکومت بجلی بلوں میں عوام کو فوری ریلیف فراہم کرے۔ بجلی کے بلوں میں ٹیکس عوام پر ایٹم بم بن کر گرے وزیروں،مشیروں اور افسر شاہی کی بجلی کی مفت خوری بندکی جائے۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت سابق وائس...
Baca lebih lajut »

فوری وعدے نبھاؤ یا گھر جاؤحکومت کو غریب عوام سے بجلی کے بلوں کی مد میں ہونے والے ظلم پر بالاآخر ترس آہی گیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے ہمارے سمیت بجلی کے بلوں کی مد میں ہونے والے ظلم کے خلاف عوام سراپا احتجاج رہے جس پر سب سے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی کے بلوں کے ستائے ہوئے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے کہا ہے کہ پانچ سو یونٹ تک خرچ کرنے والے 45 لاکھ...
Baca lebih lajut »

سینئر اداکار عثمان پیرزادہ بھی بجلی بلوں سے پریشان، کنکشن کٹوانے کا عندیہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آگئے۔  بجلی کے بھاری بلوں اور حکومت کی جانب سے لگائے گئے کمر توڑ ٹیکسوں نے عوام کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے، پاکستان میں ہر کوئی رو رہا ہے پھر چاہے وہ غریب عوام ہو یا پھر شوبز شخصیات، مہنگائی اور بجلی کے بلوں نے سب کو پریشان کردیا ہے۔...
Baca lebih lajut »

آنیوالے دنوں میں مجھے اپنے گھر کی بجلی کٹوانی پڑے گی، عثمان پیرزادہآنیوالے دنوں میں مجھے اپنے گھر کی بجلی کٹوانی پڑے گی، عثمان پیرزادہسینیئر اداکار بھی بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آگئے
Baca lebih lajut »

بجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیابجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیاراشد محمود، نشو بیگم اور سنگیتا سمیت متعدد فنکاروں نے بھی بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آواز اٹھائی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:00:27