پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

Indonesia Berita Berita

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر حملے کیلئے استعمال کیاگیا، سنی اتحاد کونسل

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورانار کے چھلکے کا عرق، بیکٹیریاؤں کیخلاف لڑنے میں موثرخیبرپختونخوا؛ سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہبھارتی شائق نے اپنی ٹیم مارڈن ڈے کرکٹ کی 'لگان' سے تشبیہ دے ڈالیاے این ایف نے لندن اور بحرین منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیچینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقویپارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا...

علی محمد خان نے کہا کہ الیکشن ایکٹ کے ذریعے عدلیہ پر حملہ کیا گیا ہے، اس قانون کے ذریعے پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر حملے کیلئے استعمال کیاگیا، تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے حق ملا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کس طرح ہمیں اس حق سے محروم کرسکتے ہیں۔ الیکشن کے بعد پارٹی وابستگی ظاہر کرنے والا امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاجقومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاجایوان نے کثرت رائے سے اپوزیشن کی ترمیم مسترد کردی، یہ قانون سازی ہمارا راستہ روکنے کے لیے ہے: علی محمد خان
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا
Baca lebih lajut »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگااجلاس میں نور عالم خان توہین عدالت قانون کی منسوخی کا بل پیش کریں گے، ایجنڈا جاری
Baca lebih lajut »

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشکسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشالیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائعمخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائععدالتی حکم کی وجہ سے الیکشن ایکٹ کی شق 208 (جس کے تحت سیاسی جماعت کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ضروری ہے) بھی بے معنی ہوگئی ہے: الیکشن کمیشن کا اندرونی مباحثہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:58:56