پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی

Us Election Berita

پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مختلف سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ بائیڈن دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار ہوجائیں۔

پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بڑھتی مخالفت کے سبب امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی نے صدر جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ہے۔

تاہم ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی نے اگست کے شروع میں جو بائیڈن کو پارٹی کے نامزد امیدوار کے طور پر باضابطہ طور پر منتخب کرنے کے لیے ورچوئل رول کال ووٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی التوا کا شکار ہوگئی ہے۔ ایڈم شف کا کہنا ہے کہ شدید خدشات ہیں کہ جو بائیڈن نومبر میں ٹرمپ کو صدارتی الیکشن ہراسکیں، بائیڈن صدارتی امیدوار رہے تو ڈیموکریٹس دیگر الیکشنز میں بھی اچھا پرفارم نہیں کرسکیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونےکے امکان کو مستردکر چکے ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے، سیاسی صورتحال پر مشاورتنوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے، سیاسی صورتحال پر مشاورتنوازشریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں سے بھی فرداً فرداً مشاورت کی، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے مختلف آپشنز پر مشاورت کی: ذرائع
Baca lebih lajut »

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورصدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، سیاست میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے، اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے: امریکی صدر جو بائیڈن
Baca lebih lajut »

حملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےحملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں ٹرمپ کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہئیے، امریکی صدراسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہئیے، امریکی صدرجنگ بندی معاہدے کی کوششوں میں بعض اوقات اسرائیل کا تعاون کم رہا، جو بائیڈن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:11:08