ٹی20 ورلڈکپ؛ وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری

Indonesia Berita Berita

ٹی20 ورلڈکپ؛ وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان، انگلینڈ، جنوبی افریقا وارم اَپ میچز میں حصہ نہیں لیں گی

کیریبیئنز آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا10ماہ میں تجارتی خسارے میں 16.55 فیصد کمی ریکارڈپاکستان میں زراعت، آئی ٹی میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں، اسحق ڈارجج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقیدانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اَپ میچز یک جون تک امریکا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے۔ وارم اَپ میچز کیلئے جن مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ٹیکساس کا گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، فلوریڈا کا بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، کوئینز پارک اوول، اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں برائن لارا کرکٹ اکیڈمی شامل ہیں۔20 ٹیموں کے ایونٹ میں محض 17 ٹیمیں وارم اَپ میچز کھیلیں گی، پاکستان اور انگلینڈ دو طرفہ سیریز کے باعث وارم اَپ میچز نہیں کھیلیں گی جبکہ جنوبی افریقی ٹیم 29 مئی کو فلوریڈا میں انٹرا سکواڈ میچ میں حصہ لے گی۔سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہےفیصل واوڈا کی پریس...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟آئی سی سی نے تاحال وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری نہیں کیا ہے
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈآئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیاٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیافہرست میں ویسٹ انڈیز ٹاپ پر، پاکستان کا آخری نمبر
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاقومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاسیریز 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل ہوگی
Baca lebih lajut »

پیسکو چیف کی وزیر اعلیٰ کے پی کو صوبے میں بجلی لوڈشیڈنگ کم کرنےکی یقین دہانیپیسکو چیف کی وزیر اعلیٰ کے پی کو صوبے میں بجلی لوڈشیڈنگ کم کرنےکی یقین دہانیوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اورپیسکو چیف کا صوبے میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئیٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئیابرار کو موقع ملنے امکان، عثمان، آغا سلمان اور عرفان خان نیازی میں سخت مقابلہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 23:09:14