ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکا کے کن شہروں میں ہوگا؟ وینیوز کا اعلان ہو گیا

Indonesia Berita Berita

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکا کے کن شہروں میں ہوگا؟ وینیوز کا اعلان ہو گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے اب آئی سی سی نے میچز کے لیے امریکا میں تین وینیوز کا اعلان کر دیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے اس حوالے سے چیف ایگزیکٹیو جیف الارڈائس کا ایک بیان میں جاری کیا گیا ہے جس میں ان کہنا تھا کہ ہم بڑی خوشی سے اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ امریکا میں پہلی دفعہ منعقد ہونے والا ورلڈ کپ تین وینوز پر کھیلا جائے گا جس میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق جون 2024 میں ہونے والے ایونٹ کی میزبانی کے حقوق کریبین اور امریکا کو نومبر 2021 میں دیے گئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama



Render Time: 2025-03-01 00:48:48