کراچی (آئی این پی ) نیویارک سٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی جاری ہوگئی۔ نیویارک کا نیسائو کائونٹی سٹیڈیم جون میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا، اس میں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ بھی شامل ہے۔ ایڈیلیڈ اوول آسٹریلیا کے چیف کیوریٹر ڈیمن ہوف اپنی کنسلٹنسی فرم بھی شروع کرچکے، انھوں نے 2022 میں پاکستان میں بھی...
پاکستان میں بجلی کے نرخ دنیا بھر سے زیادہ ، بجلی سستی کیے بغیر ...معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے: وزیر خزانہکراچی نیویارک سٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی جاری ہوگئی۔ نیویارک کا نیسائو کائونٹی سٹیڈیم جون میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا، اس میں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ بھی شامل ہے۔
ایڈیلیڈ اوول آسٹریلیا کے چیف کیوریٹر ڈیمن ہوف اپنی کنسلٹنسی فرم بھی شروع کرچکے، انھوں نے 2022 میں پاکستان میں بھی پچز کے حوالے سے مشاورت فراہم کی تھی۔ہوف نے کہا کہ ایک روز مجھے آئی سی سی کی جانب سے فون کال موصول ہوئی کہ کیا میں امریکا میں ورلڈکپ کیلیے پچز کی تیاری میں دلچسپی رکھتا اور دستیاب ہوں، سب سے پہلے مجھے درپیش چیلنجز کا خیال آیا کیونکہ 12 ماہ کا مختصر وقت اور موسمی چیلنجز کا بھی سامنا تھا، اس کے باوجود میں نے اور میری ٹیم نے یہ چیلنج قبول کیا، ہم نے فلوریڈا میں ڈراپ ان پچز تیار کیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیپانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم آخری اوور میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
Baca lebih lajut »
نیویارک میں پاک ،بھارت میچ کیلئے سٹیڈیم کی تیاری کی نئی ویڈیو آگئینیویارک (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے نیویارک کا نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے جس کی تیاری کی نئی ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی۔ روزنامہ 'جنگ' کے مطابق جنوری میں جہاں میدان تھا وہاں آج سٹیڈیم کا ڈھانچہ تیار ہوگیا ہے، گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ ٹرف لگائی جا چکی ہے۔ اگلے مرحلے میں سکوائر پر ڈراپ ان پچز لگانے کا کام مکمل ہوگا۔ آئی...
Baca lebih lajut »
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئینیویارک (ویب ڈیسک) حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچز کے ٹکٹس سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔واضح رہے پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو امریکی ریاست نیور یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے،جبکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 ہزار شائقین کی گنجائش والے سٹیڈیم کے گزشتہ ٹکٹس کی قیمت 6...
Baca lebih lajut »
پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »