ویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل ہی جھٹکا لگ گیا، 2 کھلاڑی سیریز سے باہر ہو گئے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج سے پاکستان کا سفر شروع کرے گی تاہم روانگی سے قبل ہی 2 اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم...
ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکاویلنگٹن نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل ہی جھٹکا لگ گیا، 2 کھلاڑی سیریز سے باہر ہو گئے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج سے پاکستان کا سفر شروع کرے گی تاہم روانگی سے قبل ہی 2 اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم ملنے کو ٹریننگ کے دوران انجری کا سامنا ہوا ہے۔ فن ایلن کمر اور ایڈم ملنے ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے پر پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
وکٹ کیپر بیٹر ٹام بلنڈل اور آل راونڈر زیک فاولکس کو ان کی جگہ پاکستان آنے کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔زیک فولکس پہلی مرتبہ اسکواڈ کا حصہ بن رہے ہیں جب کہ ٹام بلنڈل نے گزشتہ برس بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا۔کوچ گیری اسٹینڈ کا کہنا ہے کہ روانگی سے قبل کرکٹرز کا اان فٹ ہونا بدقسمتی کی بات ہے۔ دونوں کرکٹرز گزشتہ ورلڈ کپ سے ہمارے لیے ٹی 20 میں اچھے پرفارمرز رہے ہیں۔ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیانیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیانیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئیر کرکٹرز سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »