اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ اسپنر عثمان طارق کو ورلڈ کپ کے لیے لے کر جانا چاہیے۔
باسط علی نے کہا کہ لیگ اسپنر شاداب خان کا فارم میں آنا اچھی بات ہے وہ وکٹیں بھی لے رہے ہیں، میرے خیال میں یہ اسپنرز ویسٹ انڈیز میں اچھا پرفارم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ کو وکٹیں نہیں ملیں مگر انہوں نے بولنگ اچھی کررہے ہیں، محمد علی نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 میں اسامہ میر نے 6 میچوں 13وکٹیں حاصل کیں جبکہ ابرار احمد 5 میچوں میں 10 شکار کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمد علی نے زبردست پیس کے ساتھ بولنگ کی ابھی ورلڈ کپ سے قبل میچز بہت ہیں کوشش کریں گے کہ نئے فاسٹ بولر کو موقع دیا جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیارواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
Baca lebih lajut »
انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دی ہے۔
Baca lebih lajut »
’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
Baca lebih lajut »
کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟جنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟
Baca lebih lajut »