مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ سال امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے سات وینیوز فائنل کر دیے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 آئندہ سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا می مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ دنوں میگا ایونٹ کے لیے امریکا کے تین وینیوز کا اعلان کیا تھا اور اب کیربیئن ملک کے 7 وینیوز میچز کے لیے فائنل کر دیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے جن مقامات پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے منعقد ہوں گے ان میں اینٹیگا اینڈ باربوڈا، بارباڈوس، ڈومینیکا، گیانا، سینٹ لوشیا، سینٹ وینسیٹ اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو شامل ہیں۔
Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut: