افغانستان میں دہشتگرد گروہوں فتنہ الخوارج کی موجودگی اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں سے ثابت ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہ
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا پاکستان نے بارہا افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال کا معاملہ اٹھایا ہے، افغانستان میں دہشتگرد گروہوں فتنہ الخوارج کی موجودگی اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں سے ثابت ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے، افغان حکومت ٹی ٹی پی سمیت پاکستانی عوام کی خونریزی میں ملوث گروہوں اور افراد کے خلاف کارروائی کرے۔پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا سیکرٹری خارجہ آج کیمرون میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، سیکرٹری خارجہ اسرائیل کے ایڈونچر ازم، اسلاموفوبیا اور دیگر ایشوز پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »
ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
Baca lebih lajut »
فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔
Baca lebih lajut »
اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
Baca lebih lajut »