ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مودی کا بھارتی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

Icc Berita

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مودی کا بھارتی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
Indian Cricket TeamModi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے بھارتی ٹیم کرکٹ ٹیم کو مبار کباد دی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی اور اسے 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے پر مبار کباد دی۔نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم کی طرف سے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مبارک باد۔آج 140 کروڑ بھارتیوں کو آپ پر فخر ہے۔بھارتی ٹیم نے ورلڈکپ میں فتح حاصل کر کے سب کا دل بھی جیت لیا ہے۔

فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دی، بمرا نے شاندار اسپیل کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا، بھارت 2007 میں بھی چیمپئن بنا تھاٹیم کی فتح کے دوران کپتان روہت شرما کو بھارت سے اہم کال موصول ہوئی جو انہوں نے گراؤنڈ میں ہی ریسیو کی: غیرملکی خبرایجنسی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian Cricket Team Modi

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز پر اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار...
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانامید ہے پاکستانی اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کا جشن منائیں گے، سعودی سفیر
Baca lebih lajut »

ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاپاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاسعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
Baca lebih lajut »

بھارتی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے سے متعلق ڈریوڈ سے کیا گفتگو ہوئی؟ روہت شرما نے بتا دیابھارتی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے سے متعلق ڈریوڈ سے کیا گفتگو ہوئی؟ روہت شرما نے بتا دیاراہول ڈریوڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:30:43