ایوان کا تعلق روس سے تھا جس کی موت 1584 میں ہوئی تھی
ٹیکنالوجی کی مدد سے ’ظالم ترین شخص‘ کا چہرہ موت کے 440 سال بعد سامنے آگیابرازیل سے تعلق رکھنے والے سائنسی ماہر نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے موت کے 440 سال بعد دنیا کے ظالم ترین شخص کا چہرہ تخلیق کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گردی اور سفاکیت کو پسند کرنے ایوان کو اس لیے ظالم ترین شخص قرار دیا جاتا ہے کہ اپس نے اپنے اکلوتے بیٹے کو قتل کیا اور پھر جس پر شک ہوتا اُسے غدار قرار دے کر قتل کردیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے چہرہ ڈیزائن کرنے کا یہ بہت شاندار تجربہ تھا کیونکہ اس دوران میں نے ایوان کے دور کی کہانی پڑی اور کچھ خاکوں کی مدد حاصل کر کے چہرہ ڈیزائن کیا۔
ڈیزائنر نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایوان کے جسم سے بڑی تعداد میں مرکری دھات کے شوہاد بھی برآمد ہوئے جس سے اس بات کا خدشہ ہے کہ اُسے زہر دیا گیا ہو تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ اُس نے اپنی بری عادات کے علاج کیلیے کچھ ایسی ادویات استعمال کی ہوں جن میں یہ دھات موجود تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی شہری کی زوردار چھینک سے آنتیں باہر آگئیں، ڈاکٹرز بھی پریشانمتاثرہ شخص کی آنتوں کا 3 انچ کا حصہ تیز چھینک کے نتیجے میں باہر آگیا تھا
Baca lebih lajut »
مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلانوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی
Baca lebih lajut »
کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے
Baca lebih lajut »
چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکنمحققین نے 21 سے 88 سال کی عمر کے 2,800 سے زیادہ چینی افراد کے چہرے کے درجہ حرارت کا تجزیہ کیا
Baca lebih lajut »
ہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضعیہ ٹیکنالوجی زمینی ماحول سے کھربوں لیٹر پانی حاصل کر کے صاف پانی کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »
بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچآئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدے کی امید بہتر ہے، اگلے مالی سال مالیاتی اہداف حاصل ہونا واضح نہیں ہے
Baca lebih lajut »