جو انٹرنیشنل کھلاڑی ڈومیسٹک نہیں کھیلے گا دوبارہ قومی ٹیم میں نہیں آسکے گا: محسن نقوی
لاہور : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ کو کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی سے مشروط کردیا۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کو فٹنس کے ساتھ مشروط کردیا ہےجو کارکردگی اورفٹنس کے معیار پر پورا اترے گا اسے سینٹرل کنٹریکٹ ملے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں جس کا جو حق بنتا وہ اس کو مل کررہے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی پوسٹ مارٹم ہوگا، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹرز کیلئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہوگا، جو انٹرنیشنل کھلاڑی ڈومیسٹک نہیں کھیلے گا دوبارہ قومی ٹیم میں نہیں آسکے گا جب کہ جو کھلاڑی ڈومیسٹک میں پرفارمنس دے گا وہی قومی ٹیم کا حصہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بورڈ کا بابراعظم سے متعلق اہم فیصلہچیئرمین پی سی بی اعلیٰ عہدیدار رات گئے دفاتر میں موجود رہے جہاں ٹیم کی بدترین کارکردگی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی
Baca lebih lajut »
ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ لیگز کھیلنے والے کھلاڑی سن لیں پہلے پاکستان بعد میں دوسری چیز ہوگی،ٹیسٹ سیریز سے پہلے جن کرکٹرز نے درخواست کی ان کو این او سی نہیں ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
Baca lebih lajut »
حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
سینٹرل کنٹریکٹس کن کھلاڑیوں کو ملے گا؟چیئرمین پی سی بی نے بتادیا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شان ہی کپتان ہوں گے، بڑا اعلانبہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »