محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لینیویارک: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی،لگتا تھا کرکٹ ٹیم کاچھوٹی سرجری سے کام چل جائیگا، انتہائی خراب کارکردگی کے بعدیقین ہوگیا ہے ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میچ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اچھی طرح معلوم ہے کہ ٹیم میں کیا چل رہا تھا اور ہارنے کی کیا وجوہات ہیں۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔قوم جلد بڑی سر جری ہوتے ہوئے دیکھے گی، ہم نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم تیار کرنی ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی ایک بہترین ٹیم بنانا ہے، قوم کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی۔واضح رہے کہ بھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، گرین شرٹس 120 رنز کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔پاکستان نے بھارت کیخلاف نئی تاریخ رقم کر دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بیٹیم کو فیلڈنگ پر بہت توجہ کی ضرورت ہے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔
Baca lebih lajut »
یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے دو گھنٹے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی
Baca lebih lajut »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبریتفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔
Baca lebih lajut »