اسلام آباد : ٹیریان وائٹ کیس میں بانی بانی پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں3 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی، جسٹس طارق محمودجہانگیری نے کہا کہ اس فائل میں ایک بند لفافہ ہے وہ کھولیں ، وکیل حامد علی شاہ نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی استدعا ہے ،سلمان اکرم راجہ کی جانب سے التوا مانگا گیا ہے۔نعیم پنجوتھاایڈووکیٹ نے کہا کہاس کیس کا 10مئی 2023 کو فیصلہ آچکا ہے، جس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے استفسار کیا آپ اس کیس میں وکیل ہیں؟ نعیم پنجوتھا نے بتایا کہ میں بطور آفیسر آف دی کورٹ عدالت کےعلم میں لا رہا ہوں،...
عدالت کنے حامد علی شاہ سے استفسار کیا آپ اس حوالے سے کیا کہتے ہیں ، تین میں سے 2ججز دستخط کر دیں تو اس کا اثر کیا ہو گا؟ تو حامد علی شاہ نے بتایا کہ آپ دو سے تین ہفتے کا وقت دے دیں، جس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سوال کیابانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
خیال رہے یہ کیس مئی 2023 سے زیر التوا تھا، اس کیس میں بانی پی ٹی آئی پر مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کا الزام ہے، شہری محمد ساجد محمود نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا، مختلف مقدمات میں بریپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت نے انہیں دو تھانوں میں درج مختلف مقدمات سے بری کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلیعدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا-
Baca lebih lajut »
آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیااسلام آباد : نیب ترایم کیس میں بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کردیاگیا۔.......
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی آج ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گےاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آج نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے، سماعت 11۔30 بجے شروع ہوگی
Baca lebih lajut »