ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

Social Media Berita

ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ٹک ٹاک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت ہوتی ہے۔ٹک ٹاک میں نئی لوکیشن فیڈز کا اضافہ کر دیا گیارپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے جنوری سے مارچ 2024 کے دوران دنیا بھر میں 16 کروڑ 69 لاکھ 97 ہزار 307 ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پلیٹ فارم سے ہٹایا۔پاکستان میں اس عرصے کے دوران 2 کروڑ 2 لاکھ 7...

کمپنی کے مطابق گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والی تقریبا 93.9 فیصد ویڈیوز کو پوسٹ کیے جانے کے 24 گھنٹوں کے اندر ڈیلیٹ کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

'میرے لیے دُعا کریں، میں شدید ڈپریشن میں ہوں''میرے لیے دُعا کریں، میں شدید ڈپریشن میں ہوں'نوشین شاہ نے انسٹاگرام سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کردیں
Baca lebih lajut »

جنت مرزا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 25 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر  25ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد جنت مرزا پاکستان کی وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 25 ملین صارفین...
Baca lebih lajut »

اس کارٹون کور کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گیاس کارٹون کور کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گیاس عام سے خاکے کے لیے ایک فرد نے 19 لاکھ ڈالرز (52 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کیے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاپاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاک گوگل کو سرچ انجن کے شعبے میں ٹکر دینے کیلئے تیارٹک ٹاک گوگل کو سرچ انجن کے شعبے میں ٹکر دینے کیلئے تیارٹک ٹاک کی جانب سے سوشل ایپ سے ہٹ کر خود کو سرچ انجن بنانے کے لیے اہم پیشرفت کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:29:47