ٹک ٹاک صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف

Indonesia Berita Berita

ٹک ٹاک صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ساؤنڈ سرچ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک پر کسی ساؤنڈ یا گانے کو گنگنا کر تلاش کر سکیں گے۔

ساؤنڈ سرچ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک پر کسی ساؤنڈ یا گانے کو گنگنا کر، دھن بجا کر یا اسے گا کر تلاش کر سکیں گے۔ٹک ٹاک کی جانب سے اس نئے فیچر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ابھی یہ محدود صارفین کو دستیاب ہے۔اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں میوزک پر مبنی ٹرینڈز مسلسل بدلتے رہتے ہیں اور نئے ٹول سے صارفین کو وائرل ٹرینڈز کو سمجھنے اور جاننے میں بھی مدد ملے گی۔

اس ٹول سے صرف گانے کو ہی تلاش نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس سے وہ ویڈیوز بھی نظر آئیں گی جن میں اسے استعمال کیا گیا ہوگا۔کمپنی کے مطابق اس ٹول کو ایپ کے لیے مخصوص ساؤنڈز کی بجائے گانے تلاش کرنے کے لیے ہی ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ فیچر ایپ کی سرچ بار میں چھپا ہوا ہے اور اسے استعمال کرنے کے لیے مائیکرو فون آئیکون پر کلک کرکے ساؤنڈ سرچ کا انتخاب کرنا ہوگا۔

متعدد افراد ٹک ٹاک کو سرچ انجن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور یہ نیا فیچر اس پلیٹ فارم کے سرچنگ تجربے کو بہتر بنائے گا۔لیاری ایکسپریس وے پر 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک چل سکتا ہے؟ تھرڈ پارٹی آڈٹ رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
Baca lebih lajut »

صارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفصارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفمیٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاگیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران ایونٹ آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔ یعنی صارفین کے لیے اکٹھے کسی کام یا تقریب کی...
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ نےنیافیچرمتعارف کروادیاواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق اسی مقصد کے لیے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔اس فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آل، ان ریڈ (unread) اور گروپس کے نام سے 3 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہیں۔اب میٹا کی زیر...
Baca lebih lajut »

یوٹیوب نے ٹک ٹاک طرز کا نیا فیچر متعارف کروادیادنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے ایک اور زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے، ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے لیے یوٹیوب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچرزسامنے لاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیوب نے اپنے صارفین کیلئے اعلان کیا ہے کہ متعارف کردہ نئے فیچرز میں سے...
Baca lebih lajut »

25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاں25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاںٹک ٹاک کے چینی ورژن Douyin پر خاتون کے 42,000 سے زیادہ مداح ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:47:44