ٹرمپ کے 'قوت کے ذریعے امن' کے اصول کی حمایت کرتا ہوں: ٹرمپ کی جیت پر یوکرینی صدرکا پیغام

Trump Berita

ٹرمپ کے 'قوت کے ذریعے امن' کے اصول کی حمایت کرتا ہوں: ٹرمپ کی جیت پر یوکرینی صدرکا پیغام
Usa Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہم دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں، ولادیمیر زیلنسکی

امریکا کے ساتھ یوکرین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر بات کرنے کا منتظر ہوں، ولادیمیر زیلنسکی،فوٹو: فائل

ایکس پر جاری بیان میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی شاندار انتخابی فتح پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ میں صدر ٹرمپ کی عالمی امور میں 'قوت کے ذریعے امن' کے اصول کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔ یہ وہی اصول ہے جو یوکرین میں امن کے قیام کو عملی طور پر قریب لاسکتا ہے، مجھے امید ہے کہ ہم اسے مل کر عملی جامہ پہنا سکیں گے۔

ولادیمیر زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ میں ذاتی طور پر صدر ٹرمپ کو مبارک باد دینے اور امریکا کے ساتھ یوکرین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر بات کرنے کا منتظر ہوں۔یوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Usa Election

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفامریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
Baca lebih lajut »

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادآپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
Baca lebih lajut »

صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیاصدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ری پبلکن پارٹی کا نیا اسٹار قرار دیدیادنیا کے امیر ترین شخص نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں پرجوش مہم چلائی تھی۔
Baca lebih lajut »

الیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیاالیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیاایلون مسک نے سوئنگ ریاستوں میں ڈونلد ٹرمپ کے لیے مہم بھی چلائی تھی
Baca lebih lajut »

تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشمتہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشماپنے دکھ اور پریشانیاں تہجد کی نماز کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے بیان کرتی ہوں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالکملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:10:57