ویڈیو:کراچی کےگینگسٹر سے ایف بی آئی کا ہائی پروفائل ایجنٹ بننے والے پاکستانی کی کہانی

Indonesia Berita Berita

ویڈیو:کراچی کےگینگسٹر سے ایف بی آئی کا ہائی پروفائل ایجنٹ بننے والے پاکستانی کی کہانی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ایف بی آئی کے سابق ہائی پروفائل ایجنٹ کامران فریدی کو چار سال بعد فلوریڈا کی جیل سے مشروط رہائی ملی ہے

امریکی ایف بی آئی کے پاکستانی نژاد ایجنٹ کامران فریدی کو تقریباً 4 سال بعد فلوریڈا کی جیل سے رہا کردیا گیا۔

کامران فریدی کی امریکا کے لیے خطرناک کام کرنے پر دی گئی امریکی شہریت بھی منسوخ کردی گئی ہے اور ان پر دوبارہ امریکا نہ آنے کی شرط بھی عائدکی گئی ہے۔کامران فریدی کی رہائی کی شرائط میں اگست تک واپس پاکستان جانےکا وعدہ بھی شامل ہے۔ نوے کی دہائی سے کامران فریدی ایف بی آئی کے لیے کام کر رہے تھے، مسلم ملکوں میں انسداد دہشت گردی کے حساس ٹاسک پورے کرنے پرکامران فریدی کو امریکی شہریت دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کامران فریدی نے 2009 سے 2013 تک جابر موتی والا کو پھنسانے کے لیے امریکی حکام کے ساتھ مل کر سازش کی تھی۔ کامران فریدی، جابر موتی والا سے روسی مافیا کا کارندہ بن کر ملے تھے، جس کی بنیاد پر موتی والا کی لندن میں گرفتاری عمل میں آئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیاپاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
Baca lebih lajut »

بچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردیبچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردیکراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے کیے جانے والے ناروا سلوک کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںجسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
Baca lebih lajut »

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریآڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریپی ٹی اے، ایف آئی اے ، آئی بی اور پیمرا کی جانب سے درخواستیں بدنیتی پرمبنی تھیں ، چاروں اداروں نے اکٹھے ایک اسکیم کے تحت درخواستیں دائر کیں: عدالتی فیصلہ
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، ایک اور پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیاوزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، ایک اور پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس متوقع ہے جس میں ایس بی اے کے تحت 1.1 ارب امریکی ڈالرز کی حتمی قسط کا فیصلہ کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی نئی انکوائری چیلنج کردیتوشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی نئی انکوائری چیلنج کردیاسلام آباد : بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی توشہ خانہ سے متعلق نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:21:43