ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں شاندار فتح کے بعد میچ کے چیمپئن فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔
ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں پاکستان نے شاندار فتح حاصل کی اور بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 21 رنز سے جیت اپنے نام کی۔ میچ کی خاص بات فخر زمان کی 81 گیندوں پر کھیلی گئی 126 رنز کی نا قابل شکست دھواں دھار اننگ تھی جس نے رواں ورلڈ کپ کی کئی بیٹرز کی اننگ کو گہنا دیا جب کہ کپتان بابر اعظم نے بھی ناٹ آؤٹ 68 رنز بنا کر ان کا بھرپور ساتھ دیا۔
بابر اعظم نے مزید کہا کہ جب ہم نے مل کر بیٹنگ شروع کی تو کم از کم 20 اوورز تک اس پارٹنر شپ کو لے کر چلنے کا ذہن میں تھا بارش کا خیال بھی نہ تھا کیونکہ اس وقت آسمان بالکل صاف تھا لیکن پھر اچانک بادل آئے تو ڈی ایل ایس کے تحت پلان کے تحت کھیلے اور کوشش کی کہ رن ریٹ 8 سے کم نہ ہو لیکن اس سے قبل ہی میرے بھائی نے اپنا کام شروع کر دیا تھا۔
قومی کپتان نے کہا کہ فخر کو ہر چھکے کے بعد کہتا رہا کہ چھکا لگ گیا اب آرام سے کھیلو لیکن اس نے اپنی ہی کرکٹ کھیلی کافی چھکے زبردستی بھی مارے تو پھر میں نے کہا جیسے مرضی کھیلنا ہے کھیلو، بس گیم میں رہو۔ میں نے یہ کوشش کی کہ ایک اٹیک کرے اور میں وکٹ نہ گرنے دوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فخر زمان کی اننگز پر افتخار احمد کا دلچسپ کمنٹ وائرلقومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی شاندار سنچری پر دلچسپ کمنٹ کیا جو وائرل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
فخر زمان کی اننگز پر افتخار احمد کا دلچسپ کمنٹ وائرلقومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی شاندار سنچری پر دلچسپ کمنٹ کیا جو وائرل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
’قدرت کا نظام چل گیا، فخر نے بھی شاندار بیٹنگ کی‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آج قدرت کا نظام چل گیا، فخر زمان نے بھی شاندار بیٹنگ کی ہے۔
Baca lebih lajut »
’قدرت کا نظام چل گیا، فخر نے بھی شاندار بیٹنگ کی‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آج قدرت کا نظام چل گیا، فخر زمان نے بھی شاندار بیٹنگ کی ہے۔
Baca lebih lajut »
ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
Baca lebih lajut »