سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاقومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر سابق کرکٹر وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ سلیکشن کمیٹی کے اوپر دباؤ ڈالنے جیسے بیان سے اتفاق نہیں کرتا، 1 ووٹ 6 پر کیسے حاوی ہوسکتا ہے؟ میٹنگ منٹس میں سب کچھ ریکارڈ پر موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی سے فارغ کرنے اور سینئیر مینیجر کے عہدے سے سبکدوش کیے جانے پر آج شام اپنا بیان جاری کروں گا۔سابق کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی شکست پر مجھے قربانی کا بکرا بنانے کی اجازت نہیں دوں گا۔قبل ازیں بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے، اب دونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہوں...
عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی جگہ نئے سلیکٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ سابق کرکٹرز کی جانب سے ٹیم سلیکشن پر تنقید کے بعد کیا گیا ہے۔سنیتا مارشل کے بچے مسلمان ہیں یا مسیحی؟ اداکارہ نے بتا دیافلموں سے کمائے پیسے ختم ہوچکے ہیں اب کام کر کے گھر چلا رہا ہوں، وویک اوبرائےروہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی سی بی قذافی اسٹیڈیم کا اپ گریڈیشن کام بند ہونے پر برہمپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔
Baca lebih lajut »
بے اولاد بیگم کو شوہر کا ایسا شرمناک سرپرائز کہ خاتون کے پیروں تلے سے زمین ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک بے اولاد خاتون کو اس کے شوہر نے گزشتہ دنوں ایسا شرمناک سرپرائز دے ڈالا کہ خاتون کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس نامعلوم خاتون کی کہانی ٹک ٹاک اکائونٹ mrsbelleblakeپر ایک ویڈیو کی صورت میں پوسٹ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس خاتون کی شادی کو کئی سال گزر چکے تھے تاہم وہ اب تک بے...
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم پر انعامات کی برساتبھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی بڑا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »
تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔
Baca lebih lajut »
وہاب ریاض نے صحافی مبشر لقمان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نجی ٹی وی ’ڈان نیوز ‘کے مطابق وہاب ریاض نے صحافی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا جس میں انہوں نے صحافی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر 14 دنوں میں معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ وہاب ریاض نے مؤقف...
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہر جانے کا نوٹس بھیج دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ڈان نیوز کے مطابق وہاب ریاض نے صحافی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا جس میں انہوں نے صحافی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر 14 دنوں میں معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ وہاب ریاض نے مؤقف اپنایا کہ 14 روز میں...
Baca lebih lajut »