وکلاء تک رسائی نہ دینے اور قید تنہائی کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی ...

Indonesia Berita Berita

وکلاء تک رسائی نہ دینے اور قید تنہائی کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکلاء تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مؤقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں، ان دستاویزات کے ساتھ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ حکام کے...

پاکستان میں کافی کا بڑھتا ہوا رجحان اور اس انڈسٹری کو در پیش ...وکلاء تک رسائی نہ دینے اور قید تنہائی کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئیاسلام آبادوفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکلاء تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔

وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مؤقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں، ان دستاویزات کے ساتھ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا قید تنہائی میں ہونے کا مؤقف بھی غلط ہے، ان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں وکلاءتک رسائی نہ دینے کا مؤقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو ان کے بیان کی حقیقت جانچنے کےلئے کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے۔عمران خان کو ایئر کولر، ٹی وی، سٹڈی ٹیبل، آفس کرسی، میٹریس، ڈرائی فروٹس، چنے بادام، کولڈڈرنکس، چاکلیٹس اور کتابیں بھی دی گئی ہیں،حکومت نمائندگان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کتابیں، ایئرکولر اور ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں دی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وکیل تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئیوکیل تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئیوفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں جن میں سیل کی تصاویر بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »

عمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں: بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
Baca lebih lajut »

حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کردیحکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کردیسپریم کورٹ مناسب سمجھے تو عمران خان کے بیان کی حقیقت جانچنے کیلئے کمیشن مقرر کردے، وفاقی حکومت
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلانخلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلانخلیل الرحمٰن قمر نے تنقید کرنے پرماہرہ خان سے معافی مانگنے اور ان کے ساتھ کبھی کام نہ کرنے کا بیان دیا تھا
Baca lebih lajut »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:36:36