بی جے پی کے مقامی رہنما نے اپنی طرف سے وزیراعلیٰ کو سموسے بھیجنےکا اعلان کیا ہے
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ان دنوں سموسہ سیاست جاری ہے کیونکہ خبر یہ ہے کہ وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کے سموسے غائب ہونے پر سی آئی ڈی نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق جب سی آئی ڈی حکام کو یہ معلوم ہوا کہ وزیراعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو غلطی سے سموسے پیش کیے گئے ہیں تو ایک سینئر افسر نے کہا کہ یہ پروٹوکول کی خلاف ورزی ہے، اس لیے واقعے کی تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ مرکز میں برسراقتدار اور ریاست میں اپوزیشن نشستوں پر براجمان بی جے پی نے اس معاملے کو خوب اچھالا۔ مختلف علاقوں میں بی جے پی کارکنوں نے سموسوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا اور بی جے پی کے مقامی رہنما نے اپنی طرف سے وزیراعلیٰ کو سموسے بھیجنےکا اعلان بھی کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
Baca lebih lajut »
پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیآئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کی پراپرٹی کی لیز اور کرائیوں میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشافمحکمہ اینٹی کرپشن نے کیو ایم سی کی جائیداد اونے پونے کرائے پر دینے اور کرائیوں میں بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی ہیں
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
Baca lebih lajut »
کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹنامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چینی باشندوں کے قافلے کی گاڑیوں کے قریب لاکر دھماکا کیا، سی ٹی ڈی
Baca lebih lajut »
بھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور ڈرامہ ’سی آئی ڈی‘ واپسی کے لئے تیارشِواجی ساٹم کو اے سی پی پردیومن کے کردار میں دیکھ کر شائقین خوشی سے جھوم اٹھے ہیں
Baca lebih lajut »