بجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے بہتر ہوتا حکومت تمام اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی ، مشکل وقت میں مل کر معیشت کو سنبھالنا ہے۔
اپنی والدہ بےنظیر بھٹو کی سالگرہ پر کراچی میں خطاب کرتے ہوئے کہا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کمیٹی سطح پر مذاکرات میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے کے ساتھ گلے شکوے کیے جس کے بعد مسلم لیگ نے وفاقی بجٹ کے معاملے سمیت پیپلز پارٹی کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
تاہم ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بلاول بھٹو سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی تھی اور انہیں منانے میں کامیاب ہوگئے تھے جس کے بعد پی پی کے ارکان بجٹ اجلاس میں شریک ہوئے تھے۔
Pmln Ppp Prime Minister Shahbaz Sharif
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول کی حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانیوزیراعظم کا بلاول بھٹو اور پی پی وفد کو خصوصی عشائیہ، پی پی کے تحفظات دور کرنے کیلیے کمیٹیاں تشکیل، ملاقات بھی طے
Baca lebih lajut »
بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچآئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدے کی امید بہتر ہے، اگلے مالی سال مالیاتی اہداف حاصل ہونا واضح نہیں ہے
Baca lebih lajut »
بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادیذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔
Baca lebih lajut »
پی پی نے صرف وزارتیں نہیں لیں لیکن تمام حکومتی معاملات میں شامل ہے: رانا ثنااللہوزیراعظم اور بلاول بھٹو کی میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی: وزیراعظم کے مشیر کی جیو پاکستان میں گفتگو
Baca lebih lajut »
ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »