بلنگ کے نظام میں شفافیت کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب جلد مکمل کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم نے بجلی چوری کیخلاف اقدامات اور اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اسمارٹ میٹر کی تنصیب کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ بلنگ کے نظام میں شفافیت لائی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اوور بلنگ کسی طور قابل قبول نہیں۔ اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کاروائی ہو گی۔ وزیراعظم نے بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں افرادی قوت کی بھرتی میرٹ پر کی جائے، بھرتیوں کے عمل میں شفافیت پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیپرا کے دیے گئے ٹارگٹ کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم نے بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دہ ٰ دیاوزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس میں بجلی چوری کی روک تھام اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔ انہوں نے اسمارٹ میٹر کی تنصیب کو ترجیح دی ہے تاکہ بلنگ میں شفافیت آجائے۔
Baca lebih lajut »
اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
Baca lebih lajut »
بجلی چوری کی روک تھام کے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، اووربلنگ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظماسمارٹ میٹرز کا کام جلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت
Baca lebih lajut »
کراچی: واٹر بورڈ کا ٹینکرز کے وال کھولنے والے شہریوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانمظاہرہ کرنے والوں کی فوٹیج ریاستی اداروں کو ارسال کردیں، ترجمان
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا؛ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے سرکاری افسران کو تنبیہہکچھ سرکاری افسران بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلاتے جن کیخلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی، چیف سیکریٹری
Baca lebih lajut »
ٹی20 میں زیادہ چھکے؛ بابراعظم کے پاس شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے کا موقعسابق کپتان انضمام الحق کا جنوبی افریقا کیخلاف زیادہ ففٹیز کا ریکارڈ بھی برابر کرسکتے ہیں
Baca lebih lajut »