سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا لاہور میں آج صبح سے ہی احتجاج کر رہے ہیں
۔ فوٹو فائل
سوشل میڈیا ایپ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ انہوں نے آئی جی پنجاب پولیس کو وکلاء کےخلاف طاقت کےاستعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ جس پر پولیس کی جانب سے احتجاج کرنے والے وکلا پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی اور درجنوں وکلا کو گرفتار بھی کیا گیا جس کے بعد پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد کے خلاف کل ہڑتال کی کال بھی دے دی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
Baca lebih lajut »
’مریم نواز عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں‘مریم نواز کو بھی والد اور چچا کی طرح سیاست اور حکومت چلانے کی سمجھ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں، عوام
Baca lebih lajut »
مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی
Baca lebih lajut »
پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا: عظمیٰ بخاریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کوئی منصوبہ صرف فائل ورکس نہیں تمام پورے ہوں گے: صوبائی وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا برستی بارش میں گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کا دورہ ...: وزیر اعلیٰ پنجاب کا برستی بارش میں گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کا دورہ کیا۔ ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تیز برستی بارش میں ساملی سید محمد حسین گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مری، گلیات سمیت پورے ایریا میں مربوط ہیلتھ قائم کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے...
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم صفدر سے مریم نواز کیسے بنیں؟ لیگی رہنما آصف کرمانی کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما آصف کرمانی نے مریم نواز کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں آصف کرمانی نے کہا کہ 2013 سےپہلے کی بات ہے، مجھے نواز شریف نے رات کو کہا کہ وہ چاہتے ہیں مریم کے نام کے ساتھ نواز شریف آیا جائے۔ان کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ایسا کیا کریں کہ مریم کا...
Baca lebih lajut »