لاہور : ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آڈیو لیک کے الزام پر شاندانہ گلزارکو14مارچ کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آڈیو لیک کے الزام پر ایف آئی اے نے شاندانہ گلزارکو 14 مارچ کو لاہور طلب کرلیا۔
شاندانہ گلزار نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی آڈیولیک کا دعویٰ کیا تھا، اس حوالے سے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا تھا کہ شاندانہ گلزارکے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات لگانے پر ن لیگ نے ایف آئی آے میں شکایت درج کرادی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے بتایا تھا کہ ایف آئی اے نے شاندانہ گلزارکوطلب کیا،وہ الزامات کا ثبوت دیں، ان کو بھاگنے نہیں دیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
Baca lebih lajut »
پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
Baca lebih lajut »
مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »
نگہبان رمضان پیکج گھر گھر پہنچانے کا اعلان، حقیقت برعکس نکلیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نگہبان رمضان پیکج گھرگھر پہنچانے کے اعلان کی حقیقت برعکس نکلی، خاتون نے مریم نواز کو بتایا بہت دھکے کھا کر راشن ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج گھروں پرپہنچانےکا حکم ہوامیں اڑا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا...
Baca lebih lajut »