وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی-ایٹ ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے، اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور قومی مفاد کے بنیادی معاملات پر ایک دوسرے کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ایران ی صدر مسعود پزشکیان سے بھی ملاقات کی اور برکس کی رکنیت کے لیے حمایت کی درخواست کی وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی-ایٹ ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اور اس کے علاوہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے بھی ملاقات کی۔
اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے ترکیہ اور پاکستان کے درمیان 5 ارب ڈالر کے دو طرفہ تجارتی ہدف کے حصول کے لیے اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور علاقائی امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
دونوں سربراہان کی ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قاہرہ میں منعقدہ ترقی پذیر ممالک کے گیارھویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدرمسعود پزشکیان سے دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
انہوں نے سرحدی علاقوں کی ترقی اور وہاں کے لوگوں کے معاش کو بہتر بنانے کے لیے بارڈر مارکیٹوں کو مزید فعال کرنے کی اہمیت پر زور دیا، جن میں سے کچھ کا پہلے ہی افتتاح ہو چکا جبکہ چند پر کام جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف ترکی ایران برکس اقتصادی تعاون
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے راہیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گافیفا نے اعلان کردیا، وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد، ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی اسپین، پرتگال اور مراکش کے حصے میں آئی
Baca lebih lajut »
بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطپاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر کی ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی8 سربراہی اجلاس کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر عزت مآب پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہء خیال کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور سیاسی امور پر گفتگو کی۔ خاص طور پر انڈونیشیا کے پام آئل کے حوالے سے پاکستان کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے توڑ پھوڑ کی جس سے معیشت کو نقصان پہنچا، اس تماشا کو بیان نہیں کرسکتا۔
Baca lebih lajut »