بیجنگ : وزیراعظم شہبازشریف اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کی وفود کی سطح پر ملاقات میں سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
بیجنگ : وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کی وفود کی سطح پر ملاقات میں سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔- Advertisement -
ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اعلیٰ معیار کی ترقی کیلئے مسلسل عزم اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے سی پیک کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیر اعظم سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیر اعظم سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ عزت مآب جیہون بیراموف نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سلامتی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔...
Baca lebih lajut »
اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم نے پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی
Baca lebih lajut »
عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستآئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
Baca lebih lajut »
اعظم خان نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد بڑا قدم اُٹھالیااعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اکثر اپ لوڈ کرتے تھے، شائقین کی جانب سے ان پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری تھا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظمسی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کی آہنی علامت ہے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »
’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘سابق کپتان نے اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
Baca lebih lajut »