وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم

Indonesia Berita Berita

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم دیدیا۔اس حوالے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ آپریشن کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں،وزیر خوراک بلال یاسین  کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک آٹے اور گندم کی مارکیٹ سپلائی کو مزید بہتر بنا رہا ہے،  آٹے کی مصنوعی قلت یا قیمت بڑھانے...

پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راونڈ کھیلنے سے بچ ...امریکی سفارت کاروں کا دورہ چکوال, زراعت اور ڈیری کے شعبوں میں ...لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم دیدیا۔

اس حوالے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ آپریشن کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں،وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک آٹے اور گندم کی مارکیٹ سپلائی کو مزید بہتر بنا رہا ہے، آٹے کی مصنوعی قلت یا قیمت بڑھانے پر فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے، آٹے اور گندم کے وافر ذخائر کے باوجود قیمت میں اضافے کی کوشش غیر فطری ہے، فلور ملز کو گرائنڈنگ عمل مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی...

رپورٹرز بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے،چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت سمیت متعدد اضلاع میں آٹے کی سپلائی بڑھائی گئی ہے، آٹے کی سپلائی بڑھانے سے قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی، عوام کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو فی الفور دور کیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکاوفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکااعلیٰ سطح کی کفایت شعاری کمیٹی نے جو تجاویز پیش کی تھیں وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں اُن تجاویز میں سے کسی کا بھی ذکر نہیں کیا
Baca lebih lajut »

ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکملاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“  کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...
Baca lebih lajut »

مون سون سیزن: وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکممون سون سیزن: وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکمندی نالوں میں تجاوزات اور رکاوٹیں ہٹائی جائیں، بارشوں کی صورت میں ہرشہر میں پانی کے نکاس کا اہتمام کیا جائے: مریم نواز
Baca lebih lajut »

'تمام کامیابیاں والد کے نام کرتی ہوں'، والد سے محبت کے عالمی دن پر مریم نواز کا پیغام'تمام کامیابیاں والد کے نام کرتی ہوں'، والد سے محبت کے عالمی دن پر مریم نواز کا پیغاموالد کی خاموش قربانیوں کوتسلیم کرناچاہیے جو اکثر نظرانداز کردی جاتی ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام
Baca lebih lajut »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »

’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نااہلی کے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف تھی، وہ لوگوں کے ائیرکنڈیشنر اتارنے میں مصروف تھے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:33:04