روایتی حریف کے خلاف میچ کا کوئی دباؤ نہیں لے رہے تمام میچز میں جیتنے کی کوشش کریں گے، کپتان
قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم نے اعتراف کیا کہ ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے سیکھا ہے، ٹیم کا مورال بلند ہے۔ وارم اَپ میچز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ پہلی بار ہندوستان کی سرزمین پر کھیلوں گا، ٹیم کے کئی پلئیرز کو وہاں کا تجربہ نہیں لیکن ہم نے سنا ہے کہ حالات اسی طرح کے ہیں جیسے وہ دوسرے ایشیائی ممالک میں کھیلتے ہیں، روایتی حریف کے خلاف میچ کا کوئی دباؤ نہیں لے رہے تمام میچز میں جیتنے کی کوشش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایشیاکپ میں بطور مجموعی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے لیکن انفرادی طور پر اور ایک ٹیم کے طور پر اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے، دونوں ٹورنامنٹ بلکل مختلف ہیں اس لیے اسی کے مطابق منصوبہ بندی کریں گے۔بابراعظم کا سیمی فائنل میں پہنچنے سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ ٹاپ فور ہمارے لیے ایک چھوٹا ہدف ہے، ہم فاتح کے طور پر واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہمارے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ ہم ورلڈکپ سے پہلے کیمپ لگا سکیں کیونکہ ہم بہت طویل عرصے سے مسلسل کھیل رہے...
انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ کے حوالے سے کہا کہ بلاشبہ ہم نسیم شاہ کی کمی محسوس کریں گے کیونکہ شاہین اور نسیم کی جوڑی نے ہمیں بولنگ میں بہت ایڈوانٹیج دیا تھا، انکا متبادل کو چننا آسان نہیں تھا، حسن علی کو اس لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا کہ انہیں ورلڈکپ کھیلنے کا تجربہ ہے۔اسپنرز کی کارکردگی سے متعلق سوال پر بابراعظم نے کہا کہ ہمارے یونٹ پر کافی تنقید ہوئی، ان کے کچھ برے دن گزرے ہیں لیکن وہ عام کھلاڑی نہیں ہیں۔پاکستانی ٹیم کے لیے کھیلنا آسان نہیں ہے، وہ اپنی کارکردگی کی بدولت یہاں تک پہنچے ہیں۔ مجھے ان پر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہین سے جھگڑے کی خبروں پر بابراعظم نے کُھل کر بات کردیہم ایک دوسرے سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا ہم اپنے خاندان سے کرتے ہیں، بابراعظم
Baca lebih lajut »
ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ جیت کر لائیں: بابراعظمومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں، کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ جیت کر لائیں۔ ورلڈ کپ کے لئے بھارت جانے سے قبل لاہور میں
Baca lebih lajut »
انجکشن سے متاثر مریضوں کی بینائی واپس لوٹنا مشکل ہے پرنسپل نشتر میڈیکل کالجملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ملتان ڈاکٹر راشد قمر نے کہاہے کہ انجکشن سے متاثر مریضوں کی بینائی واپس لوٹنا مشکل ہے، بچانے کی کوشش کی جا
Baca lebih lajut »
’کوشش ہے جب واپس آئیں تو ورلڈ کپ کی ٹرافی ہمارے سامنے ہو‘مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
’کوشش ہے جب واپس آئیں تو ورلڈ کپ کی ٹرافی ہمارے سامنے ہو‘مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »