ورلڈ کپ میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف 302 رنز سے شرمناک شکست کے بعد لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے بڑا فیصلہ کر لیا۔
بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے بعد سب سے مایوس کن کارکردگی 1996 کی عالمی چیمپئن سری لنکا کی رہی جس نے اب تک کھیلے گئے 7 میچز میں سے صرف دو میچز ہی جیتے ہیں جب کہ بھارت کے خلاف تو پوری ٹیم 55 رنز پر پویلین لوٹ کر 302 کی شکست کی ہزیمت سے دوچار ہوئی جب کہ حالیہ ایشیا کپ کے فائنل میں بھی آئی لینڈرز بھارت کے خلاف 50 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔
سری لنکن وزیر نے بدعنوانی کا الزام عائد کرنے کے ساتھ بورڈ حکام سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا جس کے اگلے روز سری لنکا کرکٹ کے سیکریٹری موہن ڈی سلوا جو بورڈ کے دوسرے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈی سلوا نے کہا کہ آسٹریلیا میں معمول کے میڈیکل چیک اپ کے دوران انہیں دل کی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے بورڈ میں اپنے منتخب عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
دوسری جانب بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو بھارت کے ہاتھوں شکست کی وضاحت کے لیے بلایا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کے لئے 180رنز کا ہدفورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
Baca lebih lajut »
شاداب خان کی جگہ ابرار احمد ٹیم میں آگئے؟قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور اسپنر ابرار احمد کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
کیویز کیخلاف شاہینوں کی شاندار فتح، ’’قدرت کا نظام‘‘ ٹاپ ٹرینڈ، میمز کی بھرمارورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پر ’’قدرت کا نظام‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی۔

ویڈیو: شاندار فتح کے بعد بابر اعظم اور فخر زمان کی دلچسپ گپ شپورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں شاندار فتح کے بعد میچ کے چیمپئن فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔