ورلڈکپ؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

ورلڈکپ؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبالکراچی میں دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن کا کارکن گرفتارمعاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات آنا شروعورلڈکپ؛ ہائی وولٹیج مقابلہ، پاک بھارت ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیںآئی سی سی ورلڈکپ کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ رات میں اوس کے امکانات ہیں اس لیے پہلے بالنگ کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی کپتان نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے پلئینگ الیون میں ایشان کشن کی جگہ شبمن گِل کی واپسی ہوئی ہے۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ بھارت کیخلاف میچ کا کوئی پریشر نہیں تاہم فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے، کوشش ہوگی بڑا ہدف دیکر بھارت ہوم گراؤنڈ پر شکست دیں۔کپتان بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤفکپتان روہت شرما، شبمن گِل، ویرات کوہلی، شیرس ایر، کے ایل راہول، ہاردیک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، شاردل ٹھاک ر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ اور محمد سراجسعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار پاکستانی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک بھارت ٹاکرا؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاک بھارت ٹاکرا؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلہ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کا سب ہائی وولٹیج ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں  بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم کا اس موقع پر کہنا ہےکہ...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلادیش کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گرگئیورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلادیش کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گرگئیآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:34:06