ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گرگئی

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گرگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

حیدر آباد:   آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کیخلاف 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گرگئی۔ حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا .تاہم سری لنکن ٹیم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سنچریوں کی مدد سے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔سری لنکن اوپنر کوشال پریرا بغیر کوئی رن بنائے حسن علی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان ک

و کیچ دے بیٹھے جبکہ نشانکا شاداب کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔کوشل مینڈس 14 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 122 کی جارحانہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، دھننجایا ڈی سلوا 25 جبکہ چارتھ اسالنکا ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی نے 4، حارث رؤف 2 جبکہ شاداب خان، محمد نواز اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔قبل ازیں راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بولنگ کرتے، ہم پچھلے...

اس موقع پر سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے. رجیتھا کی جگہ تھکشانا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم میں آج ایک تبدیلی کی گئی ہے.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی 43 رنز پر دوسری وکٹ گرگئیورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی 43 رنز پر دوسری وکٹ گرگئیحیدرآباد دکن:  بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری، دوسری وکٹ 43 رنز پر گرگئی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گری، اوپنر کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے. بلیک کیپس کی دوسری وکٹ
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ :200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کا مایوس کن آغاز, 3 وکٹیں جلدی گر گئیںورلڈ کپ :200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کا مایوس کن آغاز, 3 وکٹیں جلدی گر گئیںچنئی:  آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کیخلاف 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی تیسری وکٹ بھی 2 رنز پر گرگئی۔ 200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی .روہت شرما، ایشان کشن اور شریاس آئر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔لیکن بھارتی باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49.3اوورز میں 199 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔اسٹیو اسمتھ46 اورڈیوڈ وارنر41رنز بنا کر نما
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفحیدرآباد دکن: نیوزی لینڈ نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا چھٹا میچ جوکہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گر گئی،اوپنر آنے والے بلے باز کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے، بلیک کیپس کی دوسری وکٹ 144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 02:46:30