پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گے
ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فاسٹ بولر نے یہ دلکش ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ حارث رؤف اس ویڈیو کو ’’میرا خوشیوں بھرا جہاں‘‘ کا کیپشن دیا ہے۔ صارفین ویڈیو اور اس کے محبت بھرے کیپشن کو سراہ رہے ہیں۔یہ ویڈیو حارث رؤف کے دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہونے سے قبل کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حسین موسم کو مزید لطف اندوز بنانے کے لیے فاسٹ بولر نے اپنے گھر کی چھت کو ہی منی اسٹیڈیم بنا لیا جہاں وہ والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلتے دکھائی دیتے...
اسی طرح وہ اپنی اہلیہ مزنا کے ساتھ بھی بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کرتے ہیں جس میں مزنا اپنے شوہر کی وکٹ اڑانے کی ناکام کوشش کرتی نظر آتی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
Baca lebih lajut »