ورلڈ کپ میں پے درپے شکستوں کے بعد سری لنکا اور بنگلہ دیش میگا ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں تاہم آج وہ وقار کی بحالی کے لیے میدان میں اتریں گی۔
بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج 38 واں میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ رواں ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں سات سات میچز کھیل کر صرف دو دو فتوحات ہی حاصل کر سکیں ہیں اور چار چار پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب ساتویں اور نویں نمبر پر موجود ہیں۔
آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لیے پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں پوزیشن کے حصول کے لیے حریف پر قابو پا کر فتح حاصل کرنے کی سر توڑ کوشش کریں گی تاہم میچ فضائی آلودگی کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش آج وقار کی بحالی کیلیے میدان میں اتریں گےورلڈ کپ میں پے درپے شکستوں کے بعد سری لنکا اور بنگلہ دیش میگا ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں تاہم آج وہ وقار کی بحالی کے لیے میدان میں اتریں گی۔
Baca lebih lajut »
کرکٹ ورلڈ کپ : بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گیدہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 38 ویں میچ میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔ میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں آج بڑا ٹاکرا، جنوبی افریقہ اور بھارت میدان میں اتریں گےکلکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ میں آج بڑا ٹاکرا ہونے جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقہ اور بھارت میدان میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروٹیز اور انڈینز کا مابین میچ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا، متحارب ٹیمیں کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کرکٹ شائقین کو سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، جنوبی افریقہ اور...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی، سری لنکا بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا بڑا فیصلہورلڈ کپ میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف 302 رنز سے شرمناک شکست کے بعد لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے بڑا فیصلہ کر لیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی، سری لنکا بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا بڑا فیصلہورلڈ کپ میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف 302 رنز سے شرمناک شکست کے بعد لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے بڑا فیصلہ کر لیا۔
Baca lebih lajut »
اگر نیوزی لینڈ اگلا میچ جیتا تو پاکستان کو انگلینڈ سے کیسے جیتنا ہوگا؟ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر اپنے امکانات قائم رکھے ہیں تاہم گرین شرٹس کیلیے اگر مگر کی کہانی اب بھی موجود ہے۔
Baca lebih lajut »