ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے بعد نسیم شاہ کا جذباتی ٹویٹ

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے بعد نسیم شاہ کا جذباتی ٹویٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں کاندھے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے پیسر نسیم شاہ نے میگا ایونٹ کے لیے اسکواڈ کے اعلان کے بعد جذباتی ٹویٹ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئندہ ماہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز بھارت میں ہو رہا ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسپیڈ اسٹار نسیم شاہ انجری کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ کے اعلان کے بعد نسیم شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے جس کو پڑھ کر صارفین بالخصوص ان کے مداح اداس ہوگئے۔

نسیم شاہ نے ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بھاری دل کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس شاندار ٹیم کا حصہ نہیں ہوں۔فاسٹ بولر نے مزید لکھا کہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل نہ ہونے پ رمایوس ہوں مگر سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور انشا اللہ جلد میدان میں دوبارہ اتروں گا۔

With a heavy heart, I’m sharing that I will not be part of this amazing team that will be representing our beloved country. While I’m disappointed, I believe everything is in Allah’s hands. InshahAllah will be on the field very soon.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama



Render Time: 2025-02-28 19:21:25