ورلڈ کپ:افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ:افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم نے چھٹے اوور میں بغیر کسی نقصان کے 50 رنز بنا لئے۔بھارت کے شہر نیو دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی کپتانی حشمت...

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم نے چھٹے اوور میں بغیر کسی نقصان کے 50 رنز بنا لئے۔بھارت کے شہر نیو دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس

جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی کپتانی حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے ایک میچ میں فتح حاصل کی جبکہ افغان ٹیم کو دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاریورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاریکرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔  احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم...
Baca lebih lajut »

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاریکرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاریکرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگ کا آغاز کیا اور 41 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی جس کے بعد آٹھویں اوور میں عبداللّٰہ شفیق 20 رنز بنا کر محمد سراج کے اوور میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ 12.
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاریچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلے جا رہے میچ  سے قبل ٹاس کیوی ٹیم نے جیتا اور بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلہ اوپنرز لٹن داس اور تنزیدحسن کریز پر آئے تو کیوی باولر بولٹ نے لٹن داس کو صفر پر پویلین لوٹا دیا، کیچ ہینری نے پکڑا۔ تنزید نے...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی وکٹ کھوئے 50 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 08:29:59