ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو102رنز سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹی
م 326رنز پر ڈھیر ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر کوئنٹن ڈی کاک اور ٹمبا نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن کپتان ٹمبا صرف 8 رنز پر ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد آنے والے بلے
باز ریسی وین ڈوسن نے ڈی کوک کے ساتھ مل کر بہترین پارٹنر شپ قائم کی ۔ ڈی کوک 100رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ریسی وین ڈوسن 108رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ایڈن مارکر م نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 54گیندوں پر 106رنز بنائے۔ہینری کلاسن 32رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ڈیوڈ ملر 39سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دینیودہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو102رنز سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428رنز بنائے جس
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا سری لنکا کو 429 رنز کا ہدفنئی دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا سری لنکا کو 429 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 47 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 383 رنز بنا لیے ہیں۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: کوشل مینڈس کی جنوبی افریقہ کیخلاف برق رفتار نصف سنچریتاہم سری لنکا کے بیٹر کوشل مینڈس نے جنوبی افریقہ کے خلاف 25 گیندوں پر نصف سنچری جڑ دی۔
Baca lebih lajut »