اب ٹیموں کی تعداد بڑھاکر 24 کیے جانے کی باتیں ہورہی ہیں
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقدہ حالیہ ایڈیشن میں 20 سائیڈز نے حصہ لیا ،انھیں 4 گروپ میں تقسیم کیا گیا تھا، ، اس کا مطلب ہے کہ بھارت کو ایک اضافی میچ مل پائے گا۔
براڈ کاسٹرز اس منصوبے کو اپنے لیے منفعت بخش خیال کرتے ہیں، ٹی 20 ورلڈ کپ کو توسیع دینے کے حامی فیفا کے فیصلے کی مثال پیش کرتے ہیں، جس نے 2026 سے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھاکر 48 کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رگبی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں ایکشن میں نظر آتی ہیں۔ آئی سی سی آفیشل نے ایک کرکٹ ویب سائٹ کو بتایا کہ ہم سردست ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتے، ٹی 20 ورلڈ کپ کا اگلا ایڈیشن 2026 میں بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر منعقد ہونا ہے ، اس میں 20 ٹیمیں ہی شریک ہوں گی، اس کے بعد والے ایڈیشنز سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
2028 میں ایونٹ کی میزبانی ایک بار پھر نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے حصے میں آئے گی ، 2030 میں میلہ برطانیہ میں سجایا جائے گا،آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ بھی شریک میزبان ہوں گے۔ امریکا میں حالیہ میچز کی پچز بھی شدید تنقید کی زد میں رہیں جہاں بیٹرز کی بجائے بولرز چھائے رہے، منتظمین کا کہنا ہے کہ ٹرننگ، باؤنسی پچز کھیل کو متوازن بنانے کیلیے مددگار رہیں،یاد رہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقدہ مکمل ایونٹ میں کوئی سنچری نہیں بن پائی۔شیئرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
Baca lebih lajut »
’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »
20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ویڈیوآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب گزشتہ روز امریکی شہر نیویارک کے اسٹیڈیم میں ہوئی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی انعامی رقم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ایونٹ کی تاریخ کی سب سے زیادہ انعامی رقم فراہم کی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں 20 ٹیمیں 28 دنوں تک...
Baca lebih lajut »