سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بھینس کو دو شیروں کے چنگل سے خود کو آزاد کرانے کی سرتوڑ کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
شیر جنگل کا بادشاہ ضرور ہوگا لیکن اگر بھینس بھی ہمت دکھائے تو خود کو ایک نہیں دو شیروں کے نرغے سے بھی بچا سکتی ہے، یہ ویڈیو اس کی گواہ ہے۔
اس لڑائی کی ویڈیو سیاحوں نے اپنے موبائل فونز سے بنائی ہے، جو ایک سفاری گاڑی میں سوار تھے اور اس جنگ کو بہت قریب سے دیکھ رہے تھے۔ یہ ویڈیو پلیٹ فارم X پر عالم الحیوان نامی صارف نے شیئر کی، جس میں بھینس زندگی اورموت کی کشمکش میں گرفتار نظر آتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیر نے بھینس کی دم اپنے دانتوں میں پکڑ رکھی ہے اور دوسرے شیر نے بھینس کو گردن سے قابو کر رکھا ہے، جب کہ بھینس مسلسل خود کو چھڑانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔اپنے سینگوں اور اور مضبوط لاتوں کے ذریعے آخرکار بھینس سے خود کو دونوں شیروں کے چنگل سے آزاد کرا لیا، بھاگتے ہوئے بھینس کو سفاری گاڑی کو بھی ٹکر مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی اور افغانی سپورٹرز گراؤنڈ میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرلکرکٹ ورلڈکپ 2023 کے نویں بھارت بمقابلہ افغانستان میچ میں بھارتی اور افغانی سپورٹرز کی گراؤنڈ میں گتھم گتھا ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔
Baca lebih lajut »
بھارتی فاشزم، کشمیریوں کی حمایت پر ارون دھتی رائے کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلے گاہندوستان کی معروف مصنفہ اور بھارتی فاشزم کے خلاف بولنے والی خاتون ارون دھتی رائے کے خلاف نریندر مودی کے دور حکومت میں بغاوت کا مقدمہ چلانے کی تیاری کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »