لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کو مینار پاکستان پر 21اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ن لیگ کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیاگیا،ن لیگ سٹیج کی سکیورٹی اور خواتین کیلئے مناسب بندوبست کی ذمہ دار ہوگی،ن لیگ انتظامیہ پولیس اور ٹریفک پلان کیلئے فوکل پرسن تعینات کرے گی،ڈپٹی...
شوبز سے کنارہ کشی کی خبروں پر مدیحہ شاہ کا موقف بھی آگیاسعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقاتلاہورپاکستان مسلم لیگ کو مینار پاکستان پر 21اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ن لیگ کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیاگیا،ن لیگ سٹیج کی سکیورٹی اور خواتین کیلئے مناسب بندوبست کی ذمہ دار ہوگی،ن لیگ انتظامیہ پولیس اور ٹریفک پلان کیلئے فوکل پرسن تعینات کرے گی،ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ مینار پاکستان کے اطراف ٹینٹ لگائے جائیں گے۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ضلعی انتظامیہ کا (ن) لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ ، پی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے (ن )لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے قائد میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا...
Baca lebih lajut »
انتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہضلعی انتظامیہ نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہوگا، مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت شرائط کیساتھ دی جائے...
Baca lebih lajut »
13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین ...13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو سمگلنگ میں استعمال کیا جانے لگا ، ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کاروائیاں، حیران کن تفصیلات ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ضلعی انتظامیہ کا (ن) لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ ، پی ٹی آئی کو...
Baca lebih lajut »
مسلم لیگ (ن) نے 21 اکتوبر کومینار پاکستان پرہونیوالے جلسے کی پلاننگ مکمل کرلیلاہور(لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور نے گریٹر اقبال پارک کے 21 اکتوبر کے جلسے کےلیے پارکنگ سائٹس کا پلان مرتب کرلیاہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کہ 50 ہزار سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے پارکنگ سائٹس دستیاب ہونگی۔ لاہورکے تمام سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سمیت...
Baca lebih lajut »
یورپی یونین کی ’میٹا‘ کو دی گئی دھمکی کام کرگئیحماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی تباہی اور شرمناک ناکامی کو چھپانے کیلیے یورپی یونین کی میٹا کو دی گئی دھمکی کام کرگئی۔
Baca lebih lajut »