نیوزی لینڈ سے اپ سیٹ شکست، رمیز راجا قومی ٹیم پر آگ بگولہ

Indonesia Berita Berita

نیوزی لینڈ سے اپ سیٹ شکست، رمیز راجا قومی ٹیم پر آگ بگولہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ کی نو آموز کھلاڑیوں پر مشتمل سی ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی سیخ پا ہو گئے۔

سابق کپتان رمیز راجا نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کی نا تجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں شکست کو شرمناک قرار دے دیا۔

قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ رمیز راجا نے اپنے یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن نیوزی لینڈ کی ایسی ٹیم جو اپنے نامور کھلاڑیوں کے ساتھ نہیں آئی ہے اس سے اس طرح کی شکست آپ کی بنیاد ہلا دیتی ہے۔ سابق کرکٹر رمیز راجا نے ابتدائی بلےبازوں کو پاور پلے میں فائدہ نہ اٹھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جو بیٹرز پچ پر سیٹ ہیں انہیں صرف 20-30 رنز بنانے کے بعد آؤٹ نہیں ہونا چاہیے تھا جس کی وجہ سے اسکور محض 180 کے قریب پہنچا، بیٹرز نے رنز نہ بناکر فرنٹ لائن بالرز شاہین اور نسیم کو مشکل میں ڈالا۔کیوی بچوں سے سیریز جیتنا قومی ٹیم کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

واضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز کا ابتدائی میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور پاکستان کو سیریز جیتنے کے لیے آخری دونوں میچز میں فتح لازمی درکار ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظمٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظمنیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس پیش کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
Baca lebih lajut »

کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھےکیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھےہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن اس طرح کی شکست آپکی بنیاد ہلا دیتی ہے، سابق چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
Baca lebih lajut »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
Baca lebih lajut »

قومی کرکٹ ٹیم کب نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ  ٹیم  کب نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟ اس حوالے سے اہم  اطلاعات  سامنے آ ئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق   پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔پی سی بی اور نیوزی لینڈ نے...
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہرقومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر دھچکا لگا ہے اور ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی مستند بلے باز زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:11:57